Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 55:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 مَیں بولا، ”کاش میرے کبوتر کے سے پَر ہوں تاکہ اُڑ کر آرام و سکون پا سکوں!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 مَیں نے کہا: ”کاش کہ میرے کبُوتر کے سے پر ہوتے! تو میں اُڑ جاتا اَور آرام پاتا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 اور مَیں نے کہا کاش کہ کبُوتر کی طرح میرے پَر ہوتے تو مَیں اُڑ جاتا اور آرام پاتا!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 मैं बोला, “काश मेरे कबूतर के-से पर हों ताकि उड़कर आरामो-सुकून पा सकूँ!

باب دیکھیں کاپی




زبور 55:6
4 حوالہ جات  

داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ مَیں نے رب میں پناہ لی ہے۔ تو پھر تم کس طرح مجھ سے کہتے ہو، ”چل، پرندے کی طرح پھڑپھڑا کر پہاڑوں میں بھاگ جا“؟


لیکن خاتون کو بڑے عقاب کے سے دو پَر دیئے گئے تاکہ وہ اُڑ کر ریگستان میں اُس جگہ پہنچے جو اُس کے لئے تیار کی گئی تھی اور جہاں وہ ساڑھے تین سال تک اژدہے کی پہنچ سے محفوظ رہ کر پرورش پائے گی۔


گو مَیں طلوعِ صبح کے پَروں پر اُڑ کر سمندر کی دُورترین حد پر جا بسوں،


میرا دل دھڑک رہا ہے، کپکپی مجھ پر طاری ہو گئی ہے۔ پہلے شام کا دُھندلکا مجھے پیارا لگتا تھا، لیکن اب رویا کو دیکھ کر وہ میرے لئے دہشت کا باعث بن گیا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات