Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 55:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 میرا دل میرے اندر تڑپ رہا ہے، موت کی دہشت مجھ پر چھا گئی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 میرا دِل اَندر ہی اَندر بیتاب ہے؛ اَور موت کی ہیبت مُجھ پر طاری ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 میرا دِل مُجھ میں بیتاب ہے اور مَوت کا ہول مُجھ پر چھا گیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 मेरा दिल मेरे अंदर तड़प रहा है, मौत की दहशत मुझ पर छा गई है।

باب دیکھیں کاپی




زبور 55:4
14 حوالہ جات  

موت نے مجھے اپنی زنجیروں میں جکڑ لیا، اور پاتال کی پریشانیاں مجھ پر غالب آئیں۔ مَیں مصیبت اور دُکھ میں پھنس گیا۔


جب عیسیٰ اِس دنیا میں تھا تو اُس نے زور زور سے پکار کر اور آنسو بہا بہا کر اُسے دعائیں اور التجائیں پیش کیں جو اُسے موت سے بچا سکتا تھا۔ اور اللہ نے اُس کی سنی، کیونکہ وہ خدا کا خوف رکھتا تھا۔


کیونکہ میری جان دُکھ سے بھری ہے، اور میری ٹانگیں قبر میں لٹکی ہوئی ہیں۔


اُن کے طعنوں سے میرا دل ٹوٹ گیا ہے، مَیں بیمار پڑ گیا ہوں۔ مَیں ہم دردی کے انتظار میں رہا، لیکن بےفائدہ۔ مَیں نے توقع کی کہ کوئی مجھے دلاسا دے، لیکن ایک بھی نہ ملا۔


میری جان نہایت خوف زدہ ہے۔ اے رب، تُو کب تک دیر کرے گا؟


اب میرا دل مضطرب ہے۔ مَیں کیا کہوں؟ کیا مَیں کہوں، ’اے باپ، مجھے اِس وقت سے بچائے رکھ‘؟ نہیں، مَیں تو اِسی لئے آیا ہوں۔


لعنت کرتے کرتے سِمعی چیخ رہا تھا، ”چل، دفع ہو جا! قاتل! بدمعاش!


میرے دشمنوں کی لعن طعن سے میری ہڈیاں ٹوٹ رہی ہیں، کیونکہ پورا دن وہ کہتے ہیں، ”تیرا خدا کہاں ہے؟“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات