زبور 55:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 اُس کے بیچ میں تباہی کی حکومت ہے، اور ظلم اور فریب اُس کے چوک کو نہیں چھوڑتے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 شہر میں تخریبی عناصر کار فرما ہیں؛ دھمکیاں اَور فریب اُن کے کوچوں سے دُور نہیں ہوتے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 شرارت اُس کے بِیچ میں بسی ہُوئی ہے۔ سِتم اور فریب اُس کے کُوچوں سے دُور نہیں ہوتے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 उसके बीच में तबाही की हुकूमत है, और ज़ुल्म और फ़रेब उसके चौक को नहीं छोड़ते। باب دیکھیں |