Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 54:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 اے اللہ، میری التجا سن، میرے منہ کے الفاظ پر دھیان دے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اَے خُدا، میری دعا سُن لیں؛ میرے مُنہ کی باتوں پر کان لگائیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 اَے خُدا! میری دُعا سُن لے۔ میرے مُنہ کی باتوں پر کان لگا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 ऐ अल्लाह, मेरी इल्तिजा सुन, मेरे मुँह के अलफ़ाज़ पर ध्यान दे।

باب دیکھیں کاپی




زبور 54:2
7 حوالہ جات  

اے رب، میری آواز سن! کان لگا کر میری التجاؤں پر دھیان دے!


اے رب، میری سننے میں جلدی کر۔ میری جان تو ختم ہونے والی ہے۔ اپنا چہرہ مجھ سے چھپائے نہ رکھ، ورنہ مَیں گڑھے میں اُترنے والوں کی مانند ہو جاؤں گا۔


اے رب میرے خدا، مجھ پر نظر ڈال کر میری سن! میری آنکھوں کو روشن کر، ورنہ مَیں موت کی نیند سو جاؤں گا۔


دشتِ زیف میں آباد کچھ لوگ ساؤل کے پاس آ گئے جو اُس وقت جِبعہ میں تھا۔ اُنہوں نے کہا، ”ہم جانتے ہیں کہ داؤد کہاں چھپ گیا ہے۔ وہ حورِش کے پہاڑی قلعوں میں ہے، اُس پہاڑی پر جس کا نام حکیلہ ہے اور جو یشیمون کے جنوب میں ہے۔


ایک دن دشتِ زیف کے کچھ باشندے دوبارہ جِبعہ میں ساؤل کے پاس آ گئے۔ اُنہوں نے بادشاہ کو بتایا، ”ہم جانتے ہیں کہ داؤد کہاں چھپ گیا ہے۔ وہ اُس پہاڑی پر ہے جو حکیلہ کہلاتی ہے اور یشیمون کے مقابل ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات