Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 50:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 نہ مَیں تیرے گھر سے بَیل لوں گا، نہ تیرے باڑوں سے بکرے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 مُجھے آپ کے مویشی خانہ میں سے کسی بَیل کی قُربانی کی حاجت نہیں، اَور نہ آپ کے باڑوں میں سے بکروں کی،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 نہ مَیں تیرے گھر سے بَیل لُوں گا نہ تیرے باڑے سے بکرے

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 न मैं तेरे घर से बैल लूँगा, न तेरे बाड़ों से बकरे।

باب دیکھیں کاپی




زبور 50:9
6 حوالہ جات  

اور انسانی ہاتھ اُس کی خدمت نہیں کر سکتے، کیونکہ اُسے کوئی بھی چیز درکار نہیں ہوتی۔ اِس کے بجائے وہی سب کو زندگی اور سانس مہیا کر کے اُن کی تمام ضروریات پوری کرتا ہے۔


یہ رب کو بَیل یا سینگ اور کُھر رکھنے والے سانڈ سے کہیں زیادہ پسند آئے گا۔


پھر مَیں بول اُٹھا، ”مَیں حاضر ہوں جس طرح میرے بارے میں کلامِ مُقدّس میں لکھا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات