Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 49:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 کیونکہ اِتنی بڑی رقم دینا اُس کے بس کی بات نہیں۔ آخرکار اُسے ہمیشہ کے لئے ایسی کوششوں سے باز آنا پڑے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 کیونکہ جان کا فدیہ بیش قیمتی ہے، کویٔی مُعاوضہ کبھی بھی کافی نہیں ہوتا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 (کیونکہ اُن کی جان کا فِدیہ گِراں بہا ہے۔ وہ ابد تک ادا نہ ہو گا)

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 क्योंकि इतनी बड़ी रक़म देना उसके बस की बात नहीं। आख़िरकार उसे हमेशा के लिए ऐसी कोशिशों से बाज़ आना पड़ेगा।

باب دیکھیں کاپی




زبور 49:8
4 حوالہ جات  

کیا فائدہ ہے اگر کسی کو پوری دنیا حاصل ہو جائے، لیکن وہ اپنی جان سے محروم ہو جائے؟ انسان اپنی جان کے بدلے کیا دے سکتا ہے؟


مجھے دشمن کے ہاتھ سے چھڑاؤ، فدیہ دے کر ظالم کے قبضے سے بچاؤ‘؟


اے رب، تیری وہ پرانی مہربانیاں کہاں ہیں جن کا وعدہ تُو نے اپنی وفا کی قَسم کھا کر داؤد سے کیا؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات