زبور 49:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 جو انسان اپنی شان و شوکت کے باوجود ناسمجھ ہے، اُسے جانوروں کی طرح ہلاک ہونا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 جو آدمی صاحبِ زَر ہو لیکن باشعور نہ ہو، وہ اُن حَیوانوں کی مانند ہے جو فنا ہو جاتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 آدمی جو عِزّت کی حالت میں رہتا ہے پر خِرد نہیں رکھتا جانوروں کی مانِند ہے جو فنا ہو جاتے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 जो इनसान अपनी शानो-शौकत के बावुजूद नासमझ है, उसे जानवरों की तरह हलाक होना है। باب دیکھیں |