Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 48:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 لیکن اُسے دیکھتے ہی وہ حیران ہوئے، وہ دہشت کھا کر بھاگ گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 تو اُس شہر کو دیکھ کر دنگ رہ گیٔے؛ اَور ڈر کے مارے بھاگ نکلے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 وہ دیکھ کر دنگ ہو گئے۔ وہ گھبرا کر بھاگے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 लेकिन उसे देखते ही वह हैरान हुए, वह दहशत खाकर भाग गए।

باب دیکھیں کاپی




زبور 48:5
5 حوالہ جات  

اُن کے رتھوں کے پہئے نکل گئے تو اُن پر قابو پانا مشکل ہو گیا۔ مصریوں نے کہا، ”آؤ، ہم اسرائیلیوں سے بھاگ جائیں، کیونکہ رب اُن کے ساتھ ہے۔ وہی مصر کا مقابلہ کر رہا ہے۔“


اِن تمام بادشاہوں نے اسرائیل سے لڑنے کے لئے متحد ہو کر اپنے خیمے میروم کے چشمے پر لگا دیئے۔


دنیا کے بادشاہ اُٹھ کھڑے ہوئے، حکمران رب اور اُس کے مسیح کے خلاف جمع ہو گئے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات