زبور 44:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 پورا دن ہم اللہ پر فخر کرتے ہیں، اور ہم ہمیشہ تک تیرے نام کی تمجید کریں گے۔ (سِلاہ) باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 ہم دِن بھر خُدا پر فخر کرتے ہیں، اَور ہم ہمیشہ آپ کے نام کی سِتائش کریں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 ہم دِن بھر خُدا پر فخر کرتے رہے ہیں اور ہمیشہ ہم تیرے ہی نام کا شُکریہ ادا کرتے رہیں گے۔ (سِلاؔہ) باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 पूरा दिन हम अल्लाह पर फ़ख़र करते हैं, और हम हमेशा तक तेरे नाम की तमजीद करेंगे। (सिलाह) باب دیکھیں |