Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 41:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 مَیں بولا، ”اے رب، مجھ پر رحم کر! مجھے شفا دے، کیونکہ مَیں نے تیرا ہی گناہ کیا ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 مَیں نے دعا کی: ”اَے یَاہوِہ، مُجھ پر رحم کریں؛ مُجھے شفا بخشیں کیونکہ مَیں نے آپ کے خِلاف گُناہ کیا ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 مَیں نے کہا اَے خُداوند! مُجھ پر رحم کر۔ میری جان کو شِفا دے کیونکہ مَیں تیرا گُنہگار ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 मैं बोला, “ऐ रब, मुझ पर रहम कर! मुझे शफ़ा दे, क्योंकि मैंने तेरा ही गुनाह किया है।”

باب دیکھیں کاپی




زبور 41:4
8 حوالہ جات  

کیونکہ وہ تیرے تمام گناہوں کو معاف کرتا، تجھے تمام بیماریوں سے شفا دیتا ہے۔


وہ دل شکستوں کو شفا دے کر اُن کے زخموں پر مرہم پٹی لگاتا ہے۔


اُس وقت وہ کہیں گے، ”آؤ، ہم رب کے پاس واپس چلیں۔ کیونکہ اُسی نے ہمیں پھاڑا، اور وہی ہمیں شفا بھی دے گا۔ اُسی نے ہماری پٹائی کی، اور وہی ہماری مرہم پٹی بھی کرے گا۔


تب مَیں نے تیرے سامنے اپنا گناہ تسلیم کیا، مَیں اپنا گناہ چھپانے سے باز آیا۔ مَیں بولا، ”مَیں رب کے سامنے اپنے جرائم کا اقرار کروں گا۔“ تب تُو نے میرے گناہ کو معاف کر دیا۔ (سِلاہ)


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات