Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 40:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 اے رب، مہربانی کر کے مجھے بچا! اے رب، میری مدد کرنے میں جلدی کر!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 اَے یَاہوِہ، براہِ کرم مُجھے جلد نَجات بخشیں؛ اَے یَاہوِہ، میری مدد کے لیٔے جلد آئیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 اَے خُداوند! مِہربانی کر کے مُجھے چُھڑا۔ اَے خُداوند! میری مدد کے لِئے جلدی کر۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 ऐ रब, मेहरबानी करके मुझे बचा! ऐ रब, मेरी मदद करने में जल्दी कर!

باب دیکھیں کاپی




زبور 40:13
7 حوالہ جات  

اے رب میری نجات، میری مدد کرنے میں جلدی کر!


اے اللہ، مجھ سے دُور نہ ہو۔ اے میرے خدا، میری مدد کرنے میں جلدی کر۔


لیکن تُو اے رب، دُور نہ رہ! اے میری قوت، میری مدد کرنے کے لئے جلدی کر!


میری حماقت کے باعث میرے زخموں سے بدبو آنے لگی، وہ گلنے لگے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات