Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 39:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 ”اے رب، مجھے میرا انجام اور میری عمر کی حد دکھا تاکہ مَیں جان لوں کہ کتنا فانی ہوں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 ”اَے یَاہوِہ! مُجھے میری زندگی کا اَنجام اَور میری عمر کی میعاد بتا دیں؛ مُجھے یہ بتائیں کہ میری زندگی کتنی تیزرَو ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اَے خُداوند! اَیسا کر کہ مَیں اپنے انجام سے واقِف ہو جاؤُں اور اِس سے بھی کہ میری عُمر کی مِیعاد کیا ہے۔ مَیں جان لُوں کہ کَیسا فانی ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 “ऐ रब, मुझे मेरा अंजाम और मेरी उम्र की हद दिखा ताकि मैं जान लूँ कि कितना फ़ानी हूँ।

باب دیکھیں کاپی




زبور 39:4
4 حوالہ جات  

چنانچہ ہمیں ہمارے دنوں کا صحیح حساب کرنا سکھا تاکہ ہمارے دل دانش مند ہو جائیں۔


کیونکہ وہ ہماری ساخت جانتا ہے، اُسے یاد ہے کہ ہم خاک ہی ہیں۔


تیرے خادم کو مزید کتنی دیر انتظار کرنا پڑے گا؟ تُو میرا تعاقب کرنے والوں کی عدالت کب کرے گا؟


کاش تُو مجھے پاتال میں چھپا دیتا، مجھے وہاں اُس وقت تک پوشیدہ رکھتا جب تک تیرا قہر ٹھنڈا نہ ہو جاتا! کاش تُو ایک وقت مقرر کرے جب تُو میرا دوبارہ خیال کرے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات