Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 38:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 میری کمر میں شدید سوزش ہے، پورا جسم بیمار ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 میری کمر میں شدید درد ہے؛ اَور میرے جِسم میں ذرا بھی صحت نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 کیونکہ میری کمر میں سوزِش ہی سوزِش ہے اور میرے جِسم میں کُچھ صِحت نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 मेरी कमर में शदीद सोज़िश है, पूरा जिस्म बीमार है।

باب دیکھیں کاپی




زبور 38:7
7 حوالہ جات  

وہ ابھی یہ کہہ رہے تھے کہ رب کے فرشتے نے ہیرودیس کو مارا، کیونکہ اُس نے لوگوں کی پرستش قبول کر کے اللہ کو جلال نہیں دیا تھا۔ وہ بیمار ہوا اور کیڑوں نے اُس کے جسم کو کھا کھا کر ختم کر دیا۔ اِسی حالت میں وہ مر گیا۔


کیونکہ میرے دن دھوئیں کی طرح غائب ہو رہے ہیں، میری ہڈیاں کوئلوں کی طرح دہک رہی ہیں۔


”اُسے مہلک مرض لگ گیا ہے۔ وہ کبھی اپنے بستر پر سے دوبارہ نہیں اُٹھے گا۔“


میرے جسم کی ہر جگہ کیڑے اور کھرنڈ پھیل گئے ہیں، میری سکڑی ہوئی جِلد میں پیپ پڑ گئی ہے۔


اللہ بڑے زور سے میرا کپڑا پکڑ کر گریبان کی طرح مجھے اپنی سخت گرفت میں رکھتا ہے۔


اور کہا، ”شہنشاہ ابد تک جیتا رہے! مَیں کس طرح خوش ہو سکتا ہوں؟ جس شہر میں میرے باپ دادا کو دفنایا گیا ہے وہ ملبے کا ڈھیر ہے، اور اُس کے دروازے راکھ ہو گئے ہیں۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات