Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 38:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 میری حماقت کے باعث میرے زخموں سے بدبو آنے لگی، وہ گلنے لگے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 میری گُناہ آلُودہ حماقت کے باعث میرے زخم سڑ گیٔے اَور اُن میں بدبُو پیدا ہو گئی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 میری حماقت کے سبب سے میرے زخموں سے بدبُو آتی ہے۔ وہ سڑ گئے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 मेरी हमाक़त के बाइस मेरे ज़ख़मों से बदबू आने लगी, वह गलने लगे हैं।

باب دیکھیں کاپی




زبور 38:5
8 حوالہ جات  

کیا جِلعاد میں مرہم نہیں؟ کیا وہاں ڈاکٹر نہیں ملتا؟ مجھے بتاؤ، میری قوم کا زخم کیوں نہیں بھرتا؟


اے اللہ، تُو میری حماقت سے واقف ہے، میرا قصور تجھ سے پوشیدہ نہیں ہے۔


میری کمر میں شدید سوزش ہے، پورا جسم بیمار ہے۔


جب مَیں چپ رہا تو دن بھر آہیں بھرنے سے میری ہڈیاں گلنے لگیں۔


”اے میرے خدا، مَیں نہایت شرمندہ ہوں۔ اپنا منہ تیری طرف اُٹھانے کی مجھ میں جرأت نہیں رہی۔ کیونکہ ہمارے گناہوں کا اِتنا بڑا ڈھیر لگ گیا ہے کہ وہ ہم سے اونچا ہے، بلکہ ہمارا قصور آسمان تک پہنچ گیا ہے۔


اے رب، مہربانی کر کے مجھے بچا! اے رب، میری مدد کرنے میں جلدی کر!


مبارک ہے وہ جسے تُو چن کر قریب آنے دیتا ہے، جو تیری بارگاہوں میں بس سکتا ہے۔ بخش دے کہ ہم تیرے گھر، تیری مُقدّس سکونت گاہ کی اچھی چیزوں سے سیر ہو جائیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات