Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 38:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 چنانچہ مَیں اپنا قصور تسلیم کرتا ہوں، مَیں اپنے گناہ کے باعث غمگین ہوں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 میں اَپنی بدکاری کا خُدا سے اقرار کرتا ہُوں؛ اَور مَیں اَپنے گُناہ کے باعث پریشان ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اِس لِئے کہ مَیں اپنی بدی کو ظاہِر کرُوں گا اور اپنے گُناہ کے باعِث غمگِین رہُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 चुनाँचे मैं अपना क़ुसूर तसलीम करता हूँ, मैं अपने गुनाह के बाइस ग़मगीन हूँ।

باب دیکھیں کاپی




زبور 38:18
6 حوالہ جات  

جو اپنے گناہ چھپائے وہ ناکام رہے گا، لیکن جو اُنہیں تسلیم کر کے ترک کرے وہ رحم پائے گا۔


تب مَیں نے تیرے سامنے اپنا گناہ تسلیم کیا، مَیں اپنا گناہ چھپانے سے باز آیا۔ مَیں بولا، ”مَیں رب کے سامنے اپنے جرائم کا اقرار کروں گا۔“ تب تُو نے میرے گناہ کو معاف کر دیا۔ (سِلاہ)


کیونکہ مَیں اپنی سرکشی کو مانتا ہوں، اور میرا گناہ ہمیشہ میرے سامنے رہتا ہے۔


ایسا شخص لوگوں کے سامنے گائے گا اور کہے گا، ’مَیں نے گناہ کر کے سیدھی راہ ٹیڑھی میڑھی کر دی، اور مجھے کوئی فائدہ نہ ہوا۔


کیا مَیں نے کبھی آدم کی طرح اپنا گناہ چھپا کر اپنا قصور دل میں پوشیدہ رکھا،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات