Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 38:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 مَیں ایسا شخص بن گیا ہوں جو نہ سنتا، نہ جواب میں اعتراض کرتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 میں اُس آدمی کی طرح ہُوں جسے سُنایٔی نہیں دیتا، اَور جِس کا مُنہ جَواب نہیں دے سَکتا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 بلکہ مَیں اُس آدمی کی مانِند ہُوں جِسے سُنائی نہیں دیتا اور جِس کے مُنہ میں ملامت کی باتیں نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 मैं ऐसा शख़्स बन गया हूँ जो न सुनता, न जवाब में एतराज़ करता है।

باب دیکھیں کاپی




زبور 38:14
5 حوالہ جات  

اِس سوال سے وہ اُسے پھنسانا چاہتے تھے تاکہ اُس پر الزام لگانے کا کوئی بہانہ اُن کے ہاتھ آ جائے۔ لیکن عیسیٰ جھک گیا اور اپنی اُنگلی سے زمین پر لکھنے لگا۔


اِس لئے سمجھ دار شخص اِس وقت خاموش رہتا ہے، وقت اِتنا ہی بُرا ہے۔


کسی پر بھی بھروسا مت رکھنا، نہ اپنے پڑوسی پر، نہ اپنے دوست پر۔ اپنی بیوی سے بھی بات کرنے سے محتاط رہو۔


اُس پر ظلم ہوا، لیکن اُس نے سب کچھ برداشت کیا اور اپنا منہ نہ کھولا، اُس بھیڑ کی طرح جسے ذبح کرنے کے لئے لے جاتے ہیں۔ جس طرح لیلا بال کترنے والوں کے سامنے خاموش رہتا ہے اُسی طرح اُس نے اپنا منہ نہ کھولا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات