زبور 33:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 کُل دنیا رب کا خوف مانے، زمین کے تمام باشندے اُس سے دہشت کھائیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 ساری زمین یَاہوِہ سے ڈرے؛ جہان کے سَب باشِندے اُس کا خوف مانیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 ساری زمِین خُداوند سے ڈرے۔ جہان کے سب باشِندے اُس کا خَوف رکھّیں باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 कुल दुनिया रब का ख़ौफ़ माने, ज़मीन के तमाम बाशिंदे उससे दहशत खाएँ। باب دیکھیں |