Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 33:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 اے رب، تیری مہربانی ہم پر رہے، کیونکہ ہم تجھ پر اُمید رکھتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 اَے یَاہوِہ، آپ کی لافانی مَحَبّت ہم پر ہو، ہماری آپ ہی پر آس ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 اَے خُداوند! جَیسی تُجھ پر ہماری آس ہے وَیسی ہی تیری رحمت ہم پر ہو!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 ऐ रब, तेरी मेहरबानी हम पर रहे, क्योंकि हम तुझ पर उम्मीद रखते हैं।

باب دیکھیں کاپی




زبور 33:22
7 حوالہ جات  

لیکن مَیں تیری شفقت پر بھروسا رکھتا ہوں، میرا دل تیری نجات دیکھ کر خوشی منائے گا۔


تیری شفقت مجھے تسلی دے، جس طرح تُو نے اپنے خادم سے وعدہ کیا ہے۔


پھر اُس نے اُن کی آنکھیں چھو کر کہا، ”تمہارے ساتھ تمہارے ایمان کے مطابق ہو جائے۔“


اُس بات کا خیال رکھ جو تُو نے اپنے خادم سے کی اور جس سے تُو نے مجھے اُمید دلائی ہے۔


بےدین کی متعدد پریشانیاں ہوتی ہیں، لیکن جو رب پر بھروسا رکھے اُسے وہ اپنی شفقت سے گھیرے رکھتا ہے۔


اے رب، ہم پر مہربانی کر! ہم تجھ سے اُمید رکھتے ہیں۔ ہر صبح ہماری طاقت بن، مصیبت کے وقت ہماری رِہائی کا باعث ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات