زبور 29:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 وہ لبنان کو بچھڑے اور کوہِ سِریون کو جنگلی بَیل کے بچے کی طرح کودنے پھاندنے دیتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 یَاہوِہ لبانونؔ کو بچھڑے کی طرح، اَور سِریُونؔ کو جنگلی سانڈ کی مانند کُداتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 وہ اُن کو بچھڑے کی مانِند۔ لُبنان اور سِریُون کو جنگلی بچھڑے کی مانِند کُداتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 वह लुबनान को बछड़े और कोहे-सिरयून को जंगली बैल के बच्चे की तरह कूदने फाँदने देता है। باب دیکھیں |