Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 29:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 رب کی آواز دیودار کے درختوں کو توڑ ڈالتی ہے، رب لبنان کے دیودار کے درختوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 یَاہوِہ کی آواز دیوداروں کو توڑ ڈالتی ہے؛ یَاہوِہ لبانونؔ کے دیوداروں کے ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 خُداوند کی آواز دیوداروں کو توڑ ڈالتی ہے۔ بلکہ خُداوند لُبنان کے دیوداروں کو ٹُکڑے ٹُکڑے کر دیتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 रब की आवाज़ देवदार के दरख़्तों को तोड़ डालती है, रब लुबनान के देवदार के दरख़्तों को टुकड़े टुकड़े कर देता है।

باب دیکھیں کاپی




زبور 29:5
3 حوالہ جات  

لبنان میں دیودار کے تمام بلند و بالا درخت، بسن کے کُل بلوط،


کانٹےدار جھاڑی نے جواب دیا، ’اگر تم واقعی مجھے مسح کر کے اپنا بادشاہ بنانا چاہتے ہو تو آؤ اور میرے سائے میں پناہ لو۔ اگر تم ایسا نہیں کرنا چاہتے تو جھاڑی سے آگ نکل کر لبنان کے دیودار کے درختوں کو بھسم کر دے‘۔“


رب کے درخت یعنی لبنان میں اُس کے لگائے ہوئے دیودار کے درخت سیراب رہتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات