Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 26:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 مجھے شریروں کے اجتماعوں سے نفرت ہے، بےدینوں کے ساتھ مَیں بیٹھتا بھی نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 بدکاروں کی محفل سے مُجھے نفرت ہے اَور بدکار لوگوں کے ساتھ بیٹھنے سے دُور بھاگتا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 بدکرداروں کی جماعت سے مُجھے نفرت ہے۔ مَیں شرِیروں کے ساتھ نہیں بَیٹھُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 मुझे शरीरों के इजतिमाओं से नफ़रत है, बेदीनों के साथ मैं बैठता भी नहीं।

باب دیکھیں کاپی




زبور 26:5
6 حوالہ جات  

مَیں اُن سے نفرت رکھتا ہوں جو بےکار بُتوں سے لپٹے رہتے ہیں۔ مَیں تو رب پر بھروسا رکھتا ہوں۔


مبارک ہے وہ جو نہ بےدینوں کے مشورے پر چلتا، نہ گناہ گاروں کی راہ پر قدم رکھتا، اور نہ طعنہ زنوں کے ساتھ بیٹھتا ہے


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات