Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 25:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 داؤد کا زبور۔ اے رب، مَیں تیرا آرزومند ہوں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 اَے یَاہوِہ، میرے خُدا! میں اَپنی جان آپ کی طرف اُٹھاتا ہُوں، کیونکہ میرا توکّل آپ پر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 اَے خُداوند! مَیں اپنی جان تیری طرف اُٹھاتا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 दाऊद का ज़बूर। ऐ रब, मैं तेरा आरज़ूमंद हूँ।

باب دیکھیں کاپی




زبور 25:1
5 حوالہ جات  

صبح کے وقت مجھے اپنی شفقت کی خبر سنا، کیونکہ مَیں تجھ پر بھروسا رکھتا ہوں۔ مجھے وہ راہ دکھا جس پر مجھے جانا ہے، کیونکہ مَیں تیرا ہی آرزومند ہوں۔


اپنے خادم کی جان کو خوش کر، کیونکہ مَیں تیرا آرزومند ہوں۔


وہ جس کے ہاتھ پاک اور دل صاف ہیں، جو نہ فریب کا ارادہ رکھتا، نہ قَسم کھا کر جھوٹ بولتا ہے۔


حنّہ نے جواب دیا، ”میرے آقا، ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ مَیں نے نہ مَے، نہ کوئی اَور نشہ آور چیز چکھی ہے۔ بات یہ ہے کہ مَیں بڑی رنجیدہ ہوں، اِس لئے رب کے حضور اپنے دل کی آہ و زاری اُنڈیل دی ہے۔


ہم اپنے دل کو ہاتھوں سمیت آسمان کی طرف مائل کریں جہاں اللہ ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات