زبور 22:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 تجھ پر ہمارے باپ دادا نے بھروسا رکھا، اور جب بھروسا رکھا تو تُو نے اُنہیں رِہائی دی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 آپ ہی پر ہمارے آباؤاَجداد نے توکّل کیا؛ اُنہُوں نے توکّل کیا اَور آپ نے اُنہیں چھُڑایا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 ہمارے باپ دادا نے تُجھ پر توکُّل کِیا۔ اُنہوں نے توکُّل کِیا اور تُو نے اُن کو چُھڑایا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 तुझ पर हमारे बापदादा ने भरोसा रखा, और जब भरोसा रखा तो तूने उन्हें रिहाई दी। باب دیکھیں |