Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 148:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 وہ رب کے نام کی ستائش کریں، کیونکہ اُس نے فرمایا تو وہ وجود میں آئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 یہ سَب یَاہوِہ کے نام کی سِتائش کریں، کیونکہ اُنہُوں نے حُکم دیا اَور یہ پیدا ہو گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 یہ سب خُداوند کے نام کی حمد کریں۔ کیونکہ اُس نے حُکم دِیا اور یہ پَیدا ہو گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 वह रब के नाम की सताइश करें, क्योंकि उसने फ़रमाया तो वह वुजूद में आए।

باب دیکھیں کاپی




زبور 148:5
8 حوالہ جات  

”اے رب ہمارے خدا، تُو جلال، عزت اور قدرت کے لائق ہے۔ کیونکہ تُو نے سب کچھ خلق کیا۔ تمام چیزیں تیری ہی مرضی سے تھیں اور پیدا ہوئیں۔“


اللہ نے کہا، ”پانی کے درمیان ایک ایسا گنبد پیدا ہو جائے جس سے نچلا پانی اوپر کے پانی سے الگ ہو جائے۔“


وہ آسمان پر اپنا بالاخانہ تعمیر کرتا اور زمین پر اپنے تہہ خانے کی بنیاد ڈالتا ہے۔ وہ سمندر کا پانی بُلا کر رُوئے زمین پر اُنڈیل دیتا ہے۔ اُسی کا نام رب ہے!


سمندر اُس کا ہے، کیونکہ اُس نے اُسے خلق کیا۔ خشکی اُس کی ہے، کیونکہ اُس کے ہاتھوں نے اُسے تشکیل دیا۔


اے رب کے فرشتو، اُس کے طاقت ور سورماؤ، جو اُس کے فرمان پورے کرتے ہو تاکہ اُس کا کلام مانا جائے، رب کی ستائش کرو!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات