Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 148:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 اے اُس کے تمام فرشتو، اُس کی حمد کرو! اے اُس کے تمام لشکرو، اُس کی تعریف کرو!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اَے یَاہوِہ کے فرشتو! سَب اُن کی سِتائش کرو، اَے اُن کے آسمانی فَوج! سَب اُن کی سِتائش کرو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 اَے اُس کے فرِشتو! سب اُس کی حمد کرو۔ اَے اُس کے لشکرو! سب اُس کی حمد کرو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 ऐ उसके तमाम फ़रिश्तो, उस की हम्द करो! ऐ उसके तमाम लशकरो, उस की तारीफ़ करो!

باب دیکھیں کاپی




زبور 148:2
6 حوالہ جات  

تب اللہ کے روح نے مجھے وہاں سے اُٹھایا۔ مَیں نے اپنے پیچھے ایک گڑگڑاتی آواز سنی: مبارک ہو رب کا جلال اپنی جگہ سے!


اُس وقت جب صبح کے ستارے مل کر شادیانہ بجا رہے، تمام فرشتے خوشی کے نعرے لگا رہے تھے؟


یوں آسمان و زمین اور اُن کی تمام چیزوں کی تخلیق مکمل ہوئی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات