Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 148:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 اے نوجوانو اور کنواریو، بزرگو اور بچو، اُس کی حمد کرو!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 اَے نوجوانو اَور کنواریو، اَے عمر رسیدہ اَور بچّو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 اَے نَوجوانو اور کُنوارِیو! اَے بُڈّھو اور بچّو!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 ऐ नौजवानो और कुँवारियो, बुज़ुर्गो और बच्चो, उस की हम्द करो!

باب دیکھیں کاپی




زبور 148:12
7 حوالہ جات  

چلتے چلتے وہ اُس جگہ کے قریب پہنچا جہاں راستہ زیتون کے پہاڑ پر سے اُترنے لگتا ہے۔ اِس پر شاگردوں کا پورا ہجوم خوشی کے مارے اونچی آواز سے اُن معجزوں کے لئے اللہ کی تمجید کرنے لگا جو اُنہوں نے دیکھے تھے،


وہ کتنے دل کش اور خوب صورت لگیں گے! اناج اور مَے کی کثرت سے کنوارے کنواریاں پھلنے پھولنے لگیں گے۔


پھر کنواریاں خوشی کے مارے لوک ناچ ناچیں گی، جوان اور بزرگ آدمی بھی اُس میں حصہ لیں گے۔ یوں مَیں اُن کا ماتم خوشی میں بدل دوں گا، مَیں اُن کے دلوں سے غم نکال کر اُنہیں اپنی تسلی اور شادمانی سے بھر دوں گا۔“


آگے گلوکار، پھر ساز بجانے والے چل رہے ہیں۔ اُن کے آس پاس کنواریاں دف بجاتے ہوئے پھر رہی ہیں۔


اپنے مخالفوں کے جواب میں تُو نے چھوٹے بچوں اور شیرخواروں کی زبان کو تیار کیا ہے تاکہ وہ تیری قوت سے دشمن اور کینہ پرور کو ختم کریں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات