Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 148:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 اے زمین کے بادشاہو اور تمام قومو، سردارو اور زمین کے تمام حکمرانو، اُس کی تمجید کرو!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 اَے زمین کے بادشاہو اَور سَب قومو، اَے اُمرا اَور زمین کے سَب حاکمو،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 اَے زمِین کے بادشاہو اور سب اُمّتو! اَے اُمرا اور زمِین کے سب حاکِمو!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 ऐ ज़मीन के बादशाहो और तमाम क़ौमो, सरदारो और ज़मीन के तमाम हुक्मरानो, उस की तमजीद करो!

باب دیکھیں کاپی




زبور 148:11
12 حوالہ جات  

تب ہی قومیں رب کے نام سے ڈریں گی، اور دنیا کے تمام بادشاہ تیرے جلال کا خوف کھائیں گے۔


قومیں اُس کی روشنی میں چلیں گی، اور زمین کے بادشاہ اپنی شان و شوکت اُس میں لائیں گے۔


اقوام تیرے نور کے پاس اور بادشاہ اُس چمکتی دمکتی روشنی کے پاس آئیں گے جو تجھ پر طلوع ہو گی۔


بادشاہ تیرے بچوں کی دیکھ بھال کریں گے، اور رانیاں اُن کی دائیاں ہوں گی۔ وہ منہ کے بل جھک کر تیرے پاؤں کی خاک چاٹیں گے۔ تب تُو جان لے گی کہ مَیں ہی رب ہوں، کہ جو بھی مجھ سے اُمید رکھے وہ کبھی شرمندہ نہیں ہو گا۔“


اے رب، جتنی بھی قومیں تُو نے بنائیں وہ آ کر تیرے حضور سجدہ کریں گی اور تیرے نام کو جلال دیں گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات