زبور 147:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 وہ مویشی کو چارا اور کوّے کے بچوں کو وہ کچھ کھلاتا ہے جو وہ شور مچا کر مانگتے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 وہ مویشیوں کو خُوراک مہیا کرتے ہیں اَور کوّے کے بچّوں کو بھی جَب وہ کائیں کائیں کرتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 جو حَیوانات کو خُوراک دیتا ہے اور کوّے کے بچّوں کو جو کائیں کائیں کرتے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 वह मवेशी को चारा और कौवे के बच्चों को वह कुछ खिलाता है जो वह शोर मचाकर माँगते हैं। باب دیکھیں |