زبور 147:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 وہ ایک بار پھر اپنا فرمان بھیجتا ہے تو برف پگھل جاتی ہے۔ وہ اپنی ہَوا چلنے دیتا ہے تو پانی ٹپکنے لگتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 وہ اَپنا کلام نازل فرما کر اُنہیں پگھلا دیتے ہیں؛ اَور اَپنی ہوایٔیں چلاتے ہیں اَور ندیاں بہنے لگتی ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 وہ اپنا کلام نازِل کر کے اُن کو پِگھلا دیتا ہے۔ وہ ہوا چلاتا ہے اور پانی بہنے لگتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 वह एक बार फिर अपना फ़रमान भेजता है तो बर्फ़ पिघल जाती है। वह अपनी हवा चलने देता है तो पानी टपकने लगता है। باب دیکھیں |