Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 147:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 اے یروشلم، رب کی مدح سرائی کر! اے صیون، اپنے خدا کی حمد کر!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 اَے یروشلیمؔ! یَاہوِہ کی تمجید کر؛ اَے صِیّونؔ! اَپنے خُدا کی سِتائش کر۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 اَے یروشلِیم! خُداوند کی سِتایش کر۔ اَے صِیُّون! اپنے خُدا کی سِتایش کر۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 ऐ यरूशलम, रब की मद्हसराई कर! ऐ सिय्यून, अपने ख़ुदा की हम्द कर!

باب دیکھیں کاپی




زبور 147:12
6 حوالہ جات  

اے یروشلم کی رہنے والی، شادیانہ بجا کر خوشی کے نعرے لگا! کیونکہ اسرائیل کا قدوس عظیم ہے، اور وہ تیرے درمیان ہی سکونت کرتا ہے۔“


اے صیون کے باشندو، تم بھی شادیانہ بجا کر رب اپنے خدا کی خوشی مناؤ۔ کیونکہ وہ اپنی راستی کے مطابق تم پر مینہ برساتا، پہلے کی طرح خزاں اور بہار کی بارشیں بخش دیتا ہے۔


اُس کے قدم کتنے پیارے ہیں جو پہاڑوں پر چلتے ہوئے خوش خبری سناتا ہے۔ کیونکہ وہ امن و امان، خوشی کا پیغام اور نجات کا اعلان کرے گا، وہ صیون سے کہے گا، ”تیرا خدا بادشاہ ہے!“


اسرائیل اپنے خالق سے خوش ہو، صیون کے فرزند اپنے بادشاہ کی خوشی منائیں۔


رب ابد تک حکومت کرے گا۔ اے صیون، تیرا خدا پشت در پشت بادشاہ رہے گا۔ رب کی حمد ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات