Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 146:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 رب کی حمد ہو! اے میری جان، رب کی حمد کر۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 یَاہوِہ کی سِتائش ہو۔ اَے میری جان، یَاہوِہ کی حَمد کر۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 خُداوند کی حمد کرو! اَے میری جان خُداوند کی حمد کر!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 रब की हम्द हो! ऐ मेरी जान, रब की हम्द कर।

باب دیکھیں کاپی




زبور 146:1
4 حوالہ جات  

تم سب جنہیں اُس نے بنایا، رب کی ستائش کرو! اُس کی سلطنت کی ہر جگہ پر اُس کی تمجید کرو۔ اے میری جان، رب کی ستائش کر!


داؤد کا زبور۔ اے میری جان، رب کی ستائش کر! میرا رگ و ریشہ اُس کے قدوس نام کی حمد کرے!


کیونکہ وہ چاہتا تھا کہ وہ اُس کے احکام اور ہدایات کے مطابق زندگی گزاریں۔ رب کی حمد ہو!


گناہ گار زمین سے مٹ جائیں اور بےدین نیست و نابود ہو جائیں۔ اے میری جان، رب کی ستائش کر! رب کی حمد ہو!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات