Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 145:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 تُو اپنی مٹھی کھول کر ہر جاندار کی خواہش پوری کرتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 تُم اَپنی مُٹّھی فیّاضی سے کھولتے ہو اَور ہر جاندار کی خواہش پُوری کرتے ہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 تُو اپنی مُٹھّی کھولتا ہے اور ہر جاندار کی خواہش پُوری کرتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 तू अपनी मुट्ठी खोलकर हर जानदार की ख़ाहिश पूरी करता है।

باب دیکھیں کاپی




زبور 145:16
6 حوالہ جات  

تُو اُن میں خوراک تقسیم کرتا ہے تو وہ اُسے اکٹھا کرتے ہیں۔ تُو اپنی مٹھی کھولتا ہے تو وہ اچھی چیزوں سے سیر ہو جاتے ہیں۔


کیونکہ وہ پیاسی جان کو آسودہ کرتا اور بھوکی جان کو کثرت کی اچھی چیزوں سے سیر کرتا ہے۔


مَیں صیون کی خوراک کو کثرت کی برکت دے کر اُس کے غریبوں کو روٹی سے سیر کروں گا۔


تاکہ ویران و سنسان بیابان کی پیاس بجھ جائے اور اُس سے ہریالی پھوٹ نکلے؟


جو بھی خوراک درکار ہے اُسے اپنے اور اُن کے لئے جمع کر کے کشتی میں محفوظ کر لینا۔“


وہ مویشی کو چارا اور کوّے کے بچوں کو وہ کچھ کھلاتا ہے جو وہ شور مچا کر مانگتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات