Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 139:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 گو مَیں طلوعِ صبح کے پَروں پر اُڑ کر سمندر کی دُورترین حد پر جا بسوں،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اگر مَیں فجر کے پر لگا کر اُڑ جاؤں، اَور سمُندر کے اُس پار جا بسُوں،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 اگر مَیں صُبح کے پر لگا کر سمُندر کی اِنتہا میں جا بسُوں

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 गो मैं तुलूए-सुबह के परों पर उड़कर समुंदर की दूरतरीन हद पर जा बसूँ,

باب دیکھیں کاپی




زبور 139:9
5 حوالہ جات  

آسمان کے ایک سرے سے چڑھ کر اُس کا چکر دوسرے سرے تک لگتا ہے۔ اُس کی تپتی گرمی سے کوئی بھی چیز پوشیدہ نہیں رہتی۔


لیکن تم پر جو میرے نام کا خوف مانتے ہو راستی کا سورج طلوع ہو گا، اور اُس کے پَروں تلے شفا ہو گی۔ تب تم باہر نکل کر کھلے چھوڑے ہوئے بچھڑوں کی طرح خوشی سے کودتے پھاندتے پھرو گے۔


وہ کروبی فرشتے پر سوار ہوا اور اُڑ کر ہَوا کے پَروں پر منڈلانے لگا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات