Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 139:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 تُو مجھے چاروں طرف سے گھیرے رکھتا ہے، تیرا ہاتھ میرے اوپر ہی رہتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 آپ آگے اَور پیچھے سے مُجھے گھیرے ہُوئے ہے؛ آپ اَپنا ہاتھ مُجھ پر ہمیشہ رکھے رہتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 تُو نے مُجھے آگے پِیچھے سے گھیر رکھّا ہے اور تیرا ہاتھ مُجھ پر ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 तू मुझे चारों तरफ़ से घेरे रखता है, तेरा हाथ मेरे ऊपर ही रहता है।

باب دیکھیں کاپی




زبور 139:5
6 حوالہ جات  

ازلی خدا تیری پناہ گاہ ہے، وہ اپنے ازلی بازو تیرے نیچے پھیلائے رکھتا ہے۔ وہ دشمن کو تیرے سامنے سے بھگا کر اُسے ہلاک کرنے کو کہتا ہے۔


جو رب کا خوف مانیں اُن کے ارد گرد اُس کا فرشتہ خیمہ زن ہو کر اُن کو بچائے رکھتا ہے۔


اُسے دیکھتے ہی مَیں اُس کے پاؤں میں گر گیا۔ مَیں مُردہ سا تھا۔ پھر اُس نے اپنا دہنا ہاتھ مجھ پر رکھ کر کہا، ”مت ڈر۔ مَیں اوّل اور آخر ہوں۔


کاش ہمارے درمیان ثالث ہو جو ہم دونوں پر ہاتھ رکھے،


اگرچہ اسرائیل کے راہنماؤں نے یہ سب کچھ دیکھا توبھی رب نے اُنہیں ہلاک نہ کیا، بلکہ وہ اللہ کو دیکھتے رہے اور اُس کے حضور عہد کا کھانا کھاتے اور پیتے رہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات