Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 139:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 وہاں بھی تیرا ہاتھ میری قیادت کرے گا، وہاں بھی تیرا دہنا ہاتھ مجھے تھامے رکھے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 تو وہاں بھی آپ کا ہاتھ میری رہنمائی کرےگا، آپ کا داہنا ہاتھ مُجھے مضبُوطی سے سنبھالے رہے گا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 تو وہاں بھی تیرا ہاتھ میری راہنمائی کرے گا اور تیرا دہنا ہاتھ مُجھے سنبھالے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 वहाँ भी तेरा हाथ मेरी क़ियादत करेगा, वहाँ भी तेरा दहना हाथ मुझे थामे रखेगा।

باب دیکھیں کاپی




زبور 139:10
6 حوالہ جات  

وہ میری جان کو تازہ دم کرتا اور اپنے نام کی خاطر راستی کی راہوں پر میری قیادت کرتا ہے۔


کیونکہ مَیں رب تیرا خدا ہوں۔ مَیں تیرے دہنے ہاتھ کو پکڑ کر تجھے بتاتا ہوں، ’مت ڈرنا، مَیں ہی تیری مدد کرتا ہوں۔‘


توبھی مَیں ہمیشہ تیرے ساتھ لپٹا رہوں گا، کیونکہ تُو میرا دہنا ہاتھ تھامے رکھتا ہے۔


میری جان تیرے ساتھ لپٹی رہتی، اور تیرا دہنا ہاتھ مجھے سنبھالتا ہے۔


خواہ وہ کرمل کی چوٹی پر کیوں نہ چھپ جائیں توبھی مَیں اُن کا کھوج لگا کر اُنہیں چھین لوں گا۔ گو وہ سمندر کی تہہ تک اُتر کر مجھ سے پوشیدہ ہونے کی کوشش کیوں نہ کریں توبھی بےفائدہ ہو گا، کیونکہ مَیں سمندری سانپ کو اُنہیں ڈسنے کا حکم دوں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات