Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 136:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 جس نے اُن کا ملک اپنے خادم اسرائیل کی موروثی ملکیت بنایا اُس کا شکر کرو، کیونکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 یعنی اَپنے خادِم اِسرائیل کو مِیراث میں دئیے؛ اُن کی شفقت اَبدی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 یعنی اپنے بندہ اِسرائیل کی مِیراث کہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 जिसने उनका मुल्क अपने ख़ादिम इसराईल की मौरूसी मिलकियत बनाया उसका शुक्र करो, क्योंकि उस की शफ़क़त अबदी है।

باب دیکھیں کاپی




زبور 136:22
3 حوالہ جات  

تم جو اُس کے خادم ابراہیم کی اولاد اور یعقوب کے فرزند ہو، جو اُس کے برگزیدہ لوگ ہو، تمہیں سب کچھ یاد رہے!


اُس نے ہمارے لئے ہماری میراث کو چن لیا، اُسی کو جو اُس کے پیارے بندے یعقوب کے لئے فخر کا باعث تھا۔ (سِلاہ)


”لیکن تُو میرے خادم اسرائیل، تُو فرق ہے۔ اے یعقوب کی قوم، مَیں نے تجھے چن لیا، اور تُو میرے دوست ابراہیم کی اولاد ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات