زبور 136:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 جس نے اُس وقت بڑی طاقت اور قدرت کا اظہار کیا اُس کا شکر کرو، کیونکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 قوی ہاتھ اَور بُلند بازو سے؛ اُن کی شفقت اَبدی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 قوّی ہاتھ اور بُلند بازُو سے کہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 जिसने उस वक़्त बड़ी ताक़त और क़ुदरत का इज़हार किया उसका शुक्र करो, क्योंकि उस की शफ़क़त अबदी है। باب دیکھیں |
کیا کسی اَور معبود نے کبھی جرأت کی ہے کہ رب کی طرح پوری قوم کو ایک ملک سے نکال کر اپنی ملکیت بنایا ہو؟ اُس نے ایسا ہی تمہارے ساتھ کیا۔ اُس نے تمہارے دیکھتے دیکھتے مصریوں کو آزمایا، اُنہیں بڑے معجزے دکھائے، اُن کے ساتھ جنگ کی، اپنی بڑی قدرت اور اختیار کا اظہار کیا اور ہول ناک کاموں سے اُن پر غالب آ گیا۔