Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 135:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 مصر میں اُس نے انسان و حیوان کے تمام پہلوٹھوں کو مار ڈالا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 اُن ہی نے مِصر کے پہلوٹھوں کو مار ڈالا، کیا اِنسان کے، کیا حَیوان کے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 اُسی نے مِصرؔ کے پہلوٹھوں کو مارا۔ کیا اِنسان کے کیا حَیوان کے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 मिसर में उसने इनसानो-हैवान के तमाम पहलौठों को मार डाला।

باب دیکھیں کاپی




زبور 135:8
7 حوالہ جات  

مصر میں اُس نے تمام پہلوٹھوں کو مار ڈالا اور حام کے خیموں میں مردانگی کا پہلا پھل تمام کر دیا۔


مَیں آج رات مصر میں سے گزروں گا اور ہر پہلوٹھے کو جان سے مار دوں گا، خواہ انسان کا ہو یا حیوان کا۔ یوں مَیں جو رب ہوں مصر کے تمام دیوتاؤں کی عدالت کروں گا۔


پھر اللہ نے مصر میں تمام پہلوٹھوں کو مار ڈالا، اُن کی مردانگی کا پہلا پھل تمام ہوا۔


جس نے مصر میں پہلوٹھوں کو مار ڈالا اُس کا شکر کرو، کیونکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔


جب فرعون نے اکڑ کر ہمیں جانے نہ دیا تو رب نے مصر کے تمام انسانوں اور حیوانوں کے پہلوٹھوں کو مار ڈالا۔ اِس وجہ سے مَیں اپنے جانوروں کا ہر پہلا بچہ رب کو قربان کرتا اور اپنے ہر پہلوٹھے کے لئے عوضی دیتا ہوں۔‘


لیکن مَیں اُس قوم کی عدالت کروں گا جس نے اُسے غلام بنایا ہو گا۔ اِس کے بعد وہ اُس ملک میں سے نکل کر اِس مقام پر میری عبادت کریں گے۔‘


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات