Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 135:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 جو رب کے گھر میں، ہمارے خدا کی بارگاہوں میں کھڑے ہو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 تُم جو یَاہوِہ کے گھر میں، اَور ہمارے خُدا کے گھر کے صحنوں مَیں حاضِر رہتے ہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 تُم جو خُداوند کے گھر میں ہمارے خُدا کے گھر کی بارگاہوں میں کھڑے رہتے ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 जो रब के घर में, हमारे ख़ुदा की बारगाहों में खड़े हो।

باب دیکھیں کاپی




زبور 135:2
9 حوالہ جات  

مَیں رب کے گھر کی بارگاہوں میں، اے یروشلم تیرے بیچ میں ہی اُنہیں پورا کروں گا۔ رب کی حمد ہو۔


جو پودے رب کی سکونت گاہ میں لگائے گئے ہیں وہ ہمارے خدا کی بارگاہوں میں پھلیں پھولیں گے۔


اب وہ بیوہ کی حیثیت سے 84 سال کی ہو چکی تھی۔ وہ کبھی بیت المُقدّس کو نہیں چھوڑتی تھی، بلکہ دن رات اللہ کو سجدہ کرتی، روزہ رکھتی اور دعا کرتی تھی۔


رب کے نام کو جلال دو۔ قربانی لے کر اُس کی بارگاہوں میں داخل ہو جاؤ۔


پھر یشوع، قدمی ایل، بانی، حسبنیاہ، سربیاہ، ہودیاہ، سبنیاہ اور فتحیاہ جو لاوی تھے بول اُٹھے، ”کھڑے ہو کر رب اپنے خدا کی جو ازل سے ابد تک ہے ستائش کریں!“ اُنہوں نے دعا کی، ”تیرے جلالی نام کی تمجید ہو، جو ہر مبارک بادی اور تعریف سے کہیں بڑھ کر ہے۔


ہر صبح اور شام کو اُن کے گلوکار رب کی حمد و ثنا کریں۔


پھر مقدِس میں اُس جگہ کھڑے ہو جائیں جو آپ کے خاندانی گروہ کے لئے مقرر ہے اور اُن خاندانوں کی مدد کریں جو قربانیاں چڑھانے کے لئے آتے ہیں اور جن کی خدمت کرنے کی ذمہ داری آپ کو دی گئی ہے۔


زیارت کا گیت۔ آؤ، رب کی ستائش کرو، اے رب کے تمام خادمو جو رات کے وقت رب کے گھر میں کھڑے ہو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات