Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 135:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 دیگر قوموں کے بُت سونے چاندی کے ہیں، انسان کے ہاتھ نے اُنہیں بنایا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 قوموں کے بُت تو چاندی اَور سونا ہیں، جو آدمی کی دستکاری ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 قَوموں کے بُت چاندی اور سونا ہیں یعنی آدمی کی دست کاری۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 दीगर क़ौमों के बुत सोने-चाँदी के हैं, इनसान के हाथ ने उन्हें बनाया।

باب دیکھیں کاپی




زبور 135:15
9 حوالہ جات  

اب چونکہ ہم اللہ کے فرزند ہیں اِس لئے ہمارا اُس کے بارے میں تصور یہ نہیں ہونا چاہئے کہ وہ سونے، چاندی یا پتھر کا کوئی مجسمہ ہو جو انسان کی مہارت اور ڈیزائن سے بنایا گیا ہو۔


وہ تو اُن کے بُتوں کو آگ میں پھینک کر بھسم کر سکتے تھے، کیونکہ وہ زندہ نہیں بلکہ صرف انسان کے ہاتھوں سے بنے ہوئے لکڑی اور پتھر کے بُت تھے۔


وہاں تم انسان کے ہاتھوں سے بنے ہوئے لکڑی اور پتھر کے بُتوں کی خدمت کرو گے، جو نہ دیکھ سکتے، نہ سن سکتے، نہ کھا سکتے اور نہ سونگھ سکتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات