Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 135:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 اُس نے متعدد قوموں کو شکست دے کر طاقت ور بادشاہوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 اُن ہی نے کیٔی قوموں کو مار ڈالا اَور زبردست بادشاہوں کو قتل کیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 اُس نے بُہت سی قَوموں کو مارا اور زبردست بادشاہوں کو قتل کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 उसने मुतअद्दिद क़ौमों को शिकस्त देकर ताक़तवर बादशाहों को मौत के घाट उतार दिया।

باب دیکھیں کاپی




زبور 135:10
4 حوالہ جات  

لیکن اسرائیلیوں نے اُسے قتل کیا اور دریائے ارنون سے لے کر دریائے یبوق تک یعنی عمونیوں کی سرحد تک اُس کے ملک پر قبضہ کر لیا۔ وہ اِس سے آگے نہ جا سکے کیونکہ عمونیوں نے اپنی سرحد کی حصار بندی کر رکھی تھی۔


اسرائیلیوں نے عوج، اُس کے بیٹوں اور تمام فوج کو ہلاک کر دیا۔ کوئی بھی نہ بچا۔ پھر اُنہوں نے بسن کے ملک پر قبضہ کر لیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات