Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 132:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 اے رب، اُٹھ کر اپنی آرام گاہ کے پاس آ، تُو اور عہد کا صندوق جو تیری قدرت کا اظہار ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 ’اَے یَاہوِہ خُدا، اُٹھیں، آپ اَپنی قُدرت کے صندُوق سمیت، اَپنی آرامگاہ میں داخل ہوں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 اُٹھ اَے خُداوند! اپنی آرام گاہ میں داخِل ہو۔ تُو اور تیری قُدرت کا صندُوق۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 ऐ रब, उठकर अपनी आरामगाह के पास आ, तू और अहद का संदूक़ जो तेरी क़ुदरत का इज़हार है।

باب دیکھیں کاپی




زبور 132:8
4 حوالہ جات  

عہد کا صندوق اُس کی قدرت اور جلال کا نشان تھا، لیکن اُس نے اُسے دشمن کے حوالے کر کے جلاوطنی میں جانے دیا۔


داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے گیت۔ اللہ اُٹھے تو اُس کے دشمن تتر بتر ہو جائیں گے، اُس سے نفرت کرنے والے اُس کے سامنے سے بھاگ جائیں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات