Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 131:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 اے اسرائیل، اب سے ابد تک رب کے انتظار میں رہ!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 اَے اِسرائیل! اَب سے اَبد تک یَاہوِہ ہی سے اَپنی اُمّید وابستہ رکھ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 اَے اِسرائیل! اب سے ابد تک خُداوند پر اِعتماد کر۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 ऐ इसराईल, अब से अबद तक रब के इंतज़ार में रह!

باب دیکھیں کاپی




زبور 131:3
7 حوالہ جات  

اے اسرائیل، رب کی راہ دیکھتا رہ! کیونکہ رب کے پاس شفقت اور فدیہ کا ٹھوس بندوبست ہے۔


رب پر ابد تک اعتماد رکھو! کیونکہ رب خدا ابدی چٹان ہے۔


مبارک ہے وہ جس کا سہارا یعقوب کا خدا ہے، جو رب اپنے خدا کے انتظار میں رہتا ہے۔


لیکن ہم رب کی ستائش اب سے ابد تک کریں گے۔ رب کی حمد ہو!


رب اب سے ابد تک تیرے آنے جانے کی پہرا داری کرے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات