Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 129:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 اور جس سے نہ فصل کاٹنے والا اپنا ہاتھ، نہ پُولے باندھنے والا اپنا بازو بھر سکے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 فصل کاٹنے والا اُس سے اَپنی مُٹّھی بھی نہیں بھر پاتا، اَور نہ پُولے باندھنے والے کی باہیں بھر پاتی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 جِس سے فصل کاٹنے والا اپنی مُٹھّی کو اور پُولے باندھنے والا اپنے دامن کو نہیں بھرتا

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 और जिससे न फ़सल काटनेवाला अपना हाथ, न पूले बाँधनेवाला अपना बाज़ू भर सके।

باب دیکھیں کاپی




زبور 129:7
4 حوالہ جات  

جو اپنی پرانی فطرت کے کھیت میں بیج بوئے وہ ہلاکت کی فصل کاٹے گا۔ اور جو روح القدس کے کھیت میں بیج بوئے وہ ابدی زندگی کی فصل کاٹے گا۔


وہ ہَوا کا بیج بو رہے ہیں اور آندھی کی فصل کاٹیں گے۔ اناج کی فصل تیار ہے، لیکن بالیاں کہیں نظر نہیں آتیں۔ اِس سے آٹا ملنے کا امکان ہی نہیں۔ اور اگر تھوڑا بہت گندم ملے بھی تو غیرملکی اُسے ہڑپ کر لیں گے۔


وہ روتے ہوئے بیج بونے کے لئے نکلیں گے، لیکن جب فصل پک جائے تو خوشی کے نعرے لگا کر پُولے اُٹھائے اپنے گھر لوٹیں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات