Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 127:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 جوانی میں پیدا ہوئے بیٹے سورمے کے ہاتھ میں تیروں کی مانند ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 جَوانی کے بیٹے زورآور کے ہاتھ میں تیروں کی مانند ہوتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 جوانی کے فرزند اَیسے ہیں جَیسے زبردست کے ہاتھ میں تِیر۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 जवानी में पैदा हुए बेटे सूरमे के हाथ में तीरों की मानिंद हैं।

باب دیکھیں کاپی




زبور 127:4
4 حوالہ جات  

پوتے بوڑھوں کا تاج اور والدین اپنے بچوں کے زیور ہیں۔


اُس کے بیٹے کھڑے ہو کر اُسے مبارک کہتے ہیں، اُس کا شوہر بھی اُس کی تعریف کر کے کہتا ہے،


کیونکہ مَیں شمالی ملک میں بڑی قوموں کے اتحاد کو بابل پر حملہ کرنے پر اُبھاروں گا، جو اُس کے خلاف صف آرا ہو کر اُس پر قبضہ کرے گا۔ دشمن کے تیرانداز اِتنے ماہر ہوں گے کہ ہر تیر نشانے پر لگ جائے گا۔“


وہ تجھ پر جنگجو کے تیز تیر اور دہکتے کوئلے برسائے!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات