Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 124:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 اور متلاطم پانی ہم پر سے گزر جاتا۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 اَور پانی کا جوش و خروش ہمیں بہا لے جاتا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 اُس وقت مَوجزن پانی ہماری جان پر سے گُذر جاتا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 और मुतलातिम पानी हम पर से गुज़र जाता।”

باب دیکھیں کاپی




زبور 124:5
3 حوالہ جات  

مَیں بولا، ’تجھے یہاں تک آنا ہے، اِس سے آگے نہ بڑھنا، تیری رُعب دار لہروں کو یہیں رُکنا ہے۔‘


رب فرماتا ہے، ”کیا تمہیں میرا خوف نہیں ماننا چاہئے، میرے حضور نہیں کانپنا چاہئے؟ سوچ لو! مَیں ہی نے ریت سے سمندر کی سرحد مقرر کی، ایک ایسی باڑ بنائی جس پر سے وہ کبھی نہیں گزر سکتا۔ گو وہ زور سے لہریں مارے توبھی ناکام رہتا ہے، گو اُس کی موجیں خوب گرجیں توبھی مقررہ حد سے آگے نہیں بڑھ سکتیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات