Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 124:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 اگر رب ہمارے ساتھ نہ ہوتا جب لوگ ہمارے خلاف اُٹھے

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اگر یَاہوِہ اُس وقت ہماری طرف نہ ہوتے جَب لوگوں نے ہم پر حملہ کیا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 اگر خُداوند اُس وقت ہماری طرف نہ ہوتا جب لوگ ہمارے خِلاف اُٹھے

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 अगर रब हमारे साथ न होता जब लोग हमारे ख़िलाफ़ उठे

باب دیکھیں کاپی




زبور 124:2
8 حوالہ جات  

کُتوں نے مجھے گھیر رکھا، شریروں کے جتھے نے میرا احاطہ کیا ہے۔ اُنہوں نے میرے ہاتھوں اور پاؤں کو چھید ڈالا ہے۔


بےدین راست باز کی تاک میں بیٹھ کر اُسے مار ڈالنے کا موقع ڈھونڈتا ہے۔


داؤد کا زبور۔ اُس وقت جب اُسے اپنے بیٹے ابی سلوم سے بھاگنا پڑا۔ اے رب، میرے دشمن کتنے زیادہ ہیں، کتنے لوگ میرے خلاف اُٹھ کھڑے ہوئے ہیں!


میرے بارے میں بہتیرے کہہ رہے ہیں، ”اللہ اِسے چھٹکارا نہیں دے گا۔“ (سِلاہ)


اللہ کے کلام پر میرا فخر ہے، رب کے کلام پر میرا فخر ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات