Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 122:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 یروشلم شہر یوں بنایا گیا ہے کہ اُس کے تمام حصے مضبوطی سے ایک دوسرے کے ساتھ جُڑے ہوئے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 یروشلیمؔ ایک اَیسے شہر کی مانند تعمیر کیا گیا، جو گنُجان آباد ہو۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 اَے یروشلِیم! تُو اَیسے شہر کی مانِند ہے جو گُنجان بنا ہو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 यरूशलम शहर यों बनाया गया है कि उसके तमाम हिस्से मज़बूती से एक दूसरे के साथ जुड़े हुए हैं।

باب دیکھیں کاپی




زبور 122:3
6 حوالہ جات  

یروشلم پر فتح پانے کے بعد داؤد قلعے میں رہنے لگا۔ اُس نے اُسے ’داؤد کا شہر‘ قرار دیا اور اُس کے ارد گرد شہر کو بڑھانے لگا۔ یہ تعمیری کام ارد گرد کے چبوتروں سے شروع ہوا اور ہوتے ہوتے قلعے تک پہنچ گیا۔


رب یروشلم کو تعمیر کرتا اور اسرائیل کے منتشر جلاوطنوں کو جمع کرتا ہے۔


مخالفت کے باوجود ہم فصیل کی مرمت کرتے رہے، اور ہوتے ہوتے پوری دیوار کی آدھی اونچائی کھڑی ہوئی، کیونکہ لوگ پوری لگن سے کام کر رہے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات