Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 122:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 اے یروشلم، اب ہمارے پاؤں تیرے دروازوں میں کھڑے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اَے یروشلیمؔ تمہارے پھاٹکوں کے اَندر ہم کھڑے ہو گئے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 اَے یروشلِیم! ہمارے قدم تیرے پھاٹکوں کے اندر ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 ऐ यरूशलम, अब हमारे पाँव तेरे दरवाज़ों में खड़े हैं।

باب دیکھیں کاپی




زبور 122:2
5 حوالہ جات  

شکر کرتے ہوئے اُس کے دروازوں میں داخل ہو، ستائش کرتے ہوئے اُس کی بارگاہوں میں حاضر ہو۔ اُس کا شکر کرو، اُس کے نام کی تمجید کرو!


وہ قدم بہ قدم تقویت پاتے ہوئے آگے بڑھتے، سب کوہِ صیون پر اللہ کے سامنے حاضر ہو جاتے ہیں۔


لیکن اب مَیں نے یروشلم کو اپنے نام کی سکونت گاہ اور داؤد کو اپنی قوم اسرائیل کا بادشاہ بنایا ہے۔‘


میرے لئے مٹی کی قربان گاہ بنا کر اُس پر اپنی بھیڑبکریوں اور گائےبَیلوں کی بھسم ہونے والی اور سلامتی کی قربانیاں چڑھانا۔ مَیں تجھے وہ جگہیں دکھاؤں گا جہاں میرے نام کی تعظیم میں قربانیاں پیش کرنی ہیں۔ ایسی تمام جگہوں پر مَیں تیرے پاس آ کر تجھے برکت دوں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات