Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 121:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 نہ دن کو سورج، نہ رات کو چاند تجھے ضرر پہنچائے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 دِن کو آفتاب تُمہیں ضرر نہیں پہُنچائے گا، اَور نہ رات کو ماہتاب۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 نہ آفتاب دِن کو تُجھے ضرر پُہنچائے گا نہ ماہتاب رات کو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 न दिन को सूरज, न रात को चाँद तुझे ज़रर पहुँचाएगा।

باب دیکھیں کاپی




زبور 121:6
4 حوالہ جات  

اِس کے بعد نہ کبھی بھوک اُنہیں ستائے گی نہ پیاس۔ نہ دھوپ، نہ کسی اَور قسم کی تپتی گرمی اُنہیں جُھلسائے گی۔


نہ اُنہیں بھوک ستائے گی نہ پیاس۔ نہ تپتی گرمی، نہ دھوپ اُنہیں جُھلسائے گی۔ کیونکہ جو اُن پر ترس کھاتا ہے وہ اُن کی قیادت کر کے اُنہیں چشموں کے پاس لے جائے گا۔


جب سورج طلوع ہوا تو اللہ نے مشرق سے جُھلستی لُو بھیجی۔ دھوپ اِتنی شدید تھی کہ یونس غش کھانے لگا۔ آخرکار وہ مرنا ہی چاہتا تھا۔ وہ بولا، ”جینے سے بہتر یہی ہے کہ مَیں کوچ کر جاؤں۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات